the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11جولائی(اعتماد نیوز) آج مرکزی حکومت نے پولا ورم کے منڈلوں کو آندھرا پردیش میں ضم کرنے سے متعلق آندھرا پردیش تنظیم جدید -2014کے بل کو پارلیمنٹ میں اڑیسہ ‘ چھتیس گڑھ ‘ اور تلنگانہ کے ارکان پارلیمنٹ کے شدید احتجاج کے باوجود منظوری دے دی۔ چنانچہ دو دن قبل مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اس بل کو پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ اس موقع پر بل میں



ترمیم کے موقع پر مباحث کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں منظوری دے دی گئی۔ اس فیصلے کے بعد اگر یہ بل راجیہ سبھا میں منظور ہونے کی صورت میں ضلع کھمم کے 7منڈل بھدرا چلم کے سوا تمام کے تمام آندھرا پردیش میں ضم ہونگے۔ تاہم دوسری جانب اس بل کی تلنگانہ حکومت ابتدا سے شدید مذمت کرتی رہی اور آج جب اس بل کو منظوری دے دی گئی تو شدید ناراضگی تلنگانہ کے عوام میں پائی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.